تازہ ترین
حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: (13 مارچ 2018)  وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حاصل بزنجو کی ہارس ٹریڈنگ کی بات غلط ہے۔ بلوچ عوام کو برا لگا۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلٰی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ باتوں کے پیچھے نہیں اپنے حقیقی نمائندوں کو چنیں۔ حاصل خان اپنے آپ کو جمہوریت کا چیممئین سمجھتے ہیں،

ہم نے کہا ہم اسمبلی نہیں توڑیں گے اور کسی پارٹی میں نہیں جائیں گے، اس پر ہم قائم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم آپس میں متحد ہے۔

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ بلوچستان،عمران ملاقات:پی ٹی آئی ڈپٹی چیئرمین کےلیے پی پی پی کی حمایت پرآمادہ

تحریک انصاف نے سینیٹ کی اپنی 13 سیٹیں وزیراعلیٰ بلوچستان کے حوالے کردیں

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top