تازہ ترین
جہانیاں: بھائی نے بہن کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

جہانیاں: بھائی نے بہن کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

جہانیاں:(09 دسمبر 2018) نواحی گاوں میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا۔

جہانیاں کے نواحی گاؤں میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ملزم اعجاز قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

ملزم کو اپنی بہن کے کردارپرشک تھا۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: بیوٹی پارلر جانے والی دلہن، گولیوں سے چھلنی

.http://urdu.abbtakk.tv/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d9%b9%db%8c-%da%88%db%8c-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%8c-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%81%d9%84%da%a9%d8%a7/

Comments are closed.

Scroll To Top