تازہ ترین
جھنگ : دو واقعات میں ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق

جھنگ : دو واقعات میں ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق

جھنگ: ( 20 مئی 2018) جھنگ میں فائرنگ کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔۔ پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا۔

تھانہ موچیوالہ چک نمبردوسو تیس کے رہائشی تاج نے مبینہ طورپر غیرت کے نام پر چالیس سالہ بہن کوثر بی بی اور بیس سالہ بھانجی سعدیہ بی بی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔پولیس بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم تاج کو پستول سمیت حراست میں لےلیا۔

دوسرا واقعہ بھی تھانہ موچیوالہ کے ہی علاقہ چک نمبر چارسو بانوے میں پیش آیا ۔ جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اقبال نامی شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے قتل ہونے والے تینوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

راولپنڈی : برہان انٹر چینج کے قریب حادثہ، 5 افراد جاں بحق

میانوالی میں ٹرالر اور ٹرک تصادم

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top