تازہ ترین
جڑانوالہ: دریائے راوی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جڑانوالہ: دریائے راوی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جڑانوالہ: (14 مارچ 2019) دریائے راوی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کرکارروائی کاآغاز کردیا۔

سید والا کے مقام پر دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

علاقہ مکینوں نے لاش کی اطلاع پولیس کو دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دریا سے لاش باہر نکلوائی اور اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کیلئے اسپتال کےمارچری یونٹ منتقل کر دی۔

مقامی پولیس کے مطابق لاش کئی روز پرانی ہے جس کے ورثاءکی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top