ویب ڈیسک:(19 نومبر 2018) ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ امت مسلمہ حسب روایت اس سال بھی جشن میلاد مصطفی ﷺ منانے کی تیاروں میں مصروف عمل ہے۔
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں
جشن عید میلاد النبی ﷺ منانے کے بچے ، بڑے بزرگ سب ہی مختلف اسٹالز سے اپنی من پسند چیزیں خریدنے میں مصروف ہیں۔
اس موقع پرمساجد ،بازاروں، شاہراہوں اور عمارتوں کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے