تازہ ترین
جشن آزادی کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں

جشن آزادی کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں

ویب ڈیسک:(13 اگست 2018) ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔

جشن آزادی کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں درج زیل ہیں

جشن آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں اسٹالز سج گئے۔

یوم آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرجموں کی بہار۔

بچے، بڑے جزن آزادی کی تیاریوں میں مصروف۔  

یوم آزادی کے خوشی میں شہری کا منفرد انداز۔

جشن آزادی کے موقع پر شہری کا انوکھا انداز۔

جشن آزادی کے حوالے سے مختلف اشیا کی مانگ میں اضافہ 

   

   

یہ بھی پڑھیے

عمران خان کی غیر ملکی سفیروں سے ملاقاتوں کی تصویری جھلکیاں

الیکشن 2018 کی انتخابی مہم کی تصویری جھلکیاں

Comments are closed.

Scroll To Top