جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا دورہ برطانیہ سے معذرت کا اظہار

اسلام آباد: (03 اگست،2018) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سات روزہ دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی ہے، معزز جج کا کہنا ہے کہ اکتیس جولائی کو جاری کئے گئے شوکاز نوٹس کے باعث دورے پر نہیں جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس شوکت … Continue reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا دورہ برطانیہ سے معذرت کا اظہار