تازہ ترین
جاپان کی ٹرین میں  کیٹ کیفے کھل گیا

جاپان کی ٹرین میں کیٹ کیفے کھل گیا

ٹوکیو: (12 ستمبر 2017) جاپان کی ٹرین میں کیٹ کیفے کھل گیا ہے۔جاپانی فلاحی تنظیم نے آوارہ اور پالتو بلیوں کو ایک مقام پر اکٹھا کیا ہے۔ چھوٹی مسافت کا سفر طے کرنے والی ریل گاڑی میں بلیوں کا کیفے کھل گیا ہے۔اس کیٹ کیفے کا مقصد عوام میں جانوروں سے محبت کا شعور اجاگر کرنا ہے۔کئی مسافر صرف کیٹ کیفے کو دیکھنے کیلئے ہی اس ٹرین میں سفر کرنے لگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پالتوں بلیاں 30 لاکھ ڈالرز کی مالک بن گئیں

اب ملازمین دفتر میں بلیوں کے ساتھ کام کریں گے

 

Comments are closed.

Scroll To Top