تازہ ترین
جاپان پہلی بارایشین گیمزہاکی کا چیمپئن بن گیا

جاپان پہلی بارایشین گیمزہاکی کا چیمپئن بن گیا

ٹوکیو(02ستمبر، 2018)جاپان پہلی بارایشین گیمزہاکی چیمپئن بن گیاہے اور اس فتح کی بدولت ٹوکیواولمپک2020 میں براہ راست شرکت کابھی حقداربن گیا۔

جکارتہ ملائیشیا میں جاری اٹھارویں ایشین گیمزکے ہاکی ۔سیمی فائنل میں آٹھ بارکے چیمپئن پاکستان کوزیرکرنے والی جاپانی ٹیم نے فائنل میں ملائیشیاکو پینلٹی اسٹروکس پرشکست دیدی۔مقررہ وقت میں دلچسپ اور سنسنی خیز میچ 6،6چھ گول سے برابررہا۔جس کے بعد فیصلے کے لیے پینلٹی اسٹروکس کاسہارا لیا گیا۔

جاپان نے پینلٹی اسٹروکس پرفائنل 3-1ایک سے جیت لیا۔اور پہلی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا۔فتح کی بدولت جاپان نے ٹوکیواولمپک 2020میں براہ راست شرکت کابھی اعزاز حاصل کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے:

ایشین گیمز: ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر کانسی کا میڈل جیت لیا

Comments are closed.

Scroll To Top