جاتی امراء کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا کیمپ آفس بنانے پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاہور: (15 نومبر 2017) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امراء کو وزیراعلیٰ کا کیمپ آفس بنانے کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے کچھ دیر بعد ہی اس پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ کو کیمپ آفس کا درجہ دیا گیا جس کا نوٹی فکیشن … Continue reading جاتی امراء کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا کیمپ آفس بنانے پر عملدرآمد روک دیا گیا