ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں انگلش اسپنرز کی رہنمائی کیلئے روانہ

لاہور (31 اکتوبر 2017) سابق پاکستانی ٹیسٹ اسٹار ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں بطور انگلش اسپن بولنگ کوچ خدمات انجام دینے کے لیے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل ثقلین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ روایتی ایشز سیریز میں انگلش اسپنرز کی رہنمائی کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ ثقلین مشتاق نے … Continue reading ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں انگلش اسپنرز کی رہنمائی کیلئے روانہ