تازہ ترین
تیرہ سالہ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا

تیرہ سالہ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا

دبئی:(18 دسمبر 2018)13 سالہ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا۔

ادیتھا راجیش نے 9 برس کی عمرمیں بوریت کو دورکرنے کیلیے ازراہ شغل پہلی موبائل ایپ بنائی۔ بعد ازاں انھوں نے اپنے کلائنٹس کیلئے باقاعدہ معاوضے پر کام شروع کیا اورویب سائٹ سمیت ان کے لوگوز ڈیزائن کرنا شروع کردیے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ ادیتھا راجیش نے 13 برس کی عمر میں ٹرینیٹ سولیشن نامی کمپنی متعارف کرا دی۔

دبئی کے انگریزی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے راجیش نے بتایا کہ وہ بھارتی شہر کیرالہ میں پیدا ہوا ور5 برس کی عمر میں والدین کے ہمراہ دبئی منتقل ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

گتے سے مجسمے بنانے والے تائیوانی فنکار کے چرچے

سات سالہ بچی ٹوائلٹ نہ بنانے پر والد کو گرفتار کرانے تھانے جا پہنچی

Comments are closed.

Scroll To Top