تازہ ترین
تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو نومولود بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو نومولود بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر: (23 جنوری 2019) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید دو نومولود بچے دم توڑگئے۔

تھرپارکر شہر اور قرب و جوار میں واقع دیہی علاقوں میں غذائی قلت کا شکاربچے مختلف امراض کاشکار ہیں۔ غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو نومولود جاں بحق جاں بحق ہوگئے ہیں۔

رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 48ہوگئی جبکہ سول اسپتال مٹھی میں 40بچے زیر علاج ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top