تازہ ترین
تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر :(09 نومبر 2018) غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ حکومتی اعلانات کے باوجود ضلع بھر میں قائم صحت مراکز فعال نہ ہوسکے۔

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دوبچے انتقال کرگئے۔ حکومتی اعلانات کے باوجود ضلع بھر میں قائم صحت مراکز فعال نہ ہوسکے۔

قحط سالی کے باعث رہائشی نقل مکانی پر مجبور، اکثر دیہات خالی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

مرگی کے دوروں سے خبردار کرنے والا کڑا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top