تازہ ترین
تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، چار بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، چار بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے

تھر:(11 اکتوبر 2018) قحط زدہ علاقے تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ غذائی قلت کا شکار مزید چار بچےدم توڑ گئے۔

تھری باسیوں کی مشکلات میں کمی واقعہ نہ ہوسکی۔ روز بروز بچوں کی اموات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ چار بچوں کی ہلاکت سے رواں سال بچوں کی اموات 492 تک جاپہنچی ہے۔

بڑے انسانی المیہ کے باوجود انتظامیہ خوب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔ گندم کی تقسیم بھی انتظامی غفلت کے باعث تھر کے باسیوں کو نہیں مل رہی۔

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے تھر میں قحط سالی سے بچوں کی اموات کا نوٹس لے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سکھر میں دیوار گرنے سے 8 بچے جاں بحق

بدین میں بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top