تازہ ترین
توہین عدالت کیس: طلال چوہدری پر فرد جرم ایک دن کے لیے ملتوی

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری پر فرد جرم ایک دن کے لیے ملتوی

اسلام آباد(14مارچ، 2018) توہین عدالت کیس میں طلال چوہدری پر فرد جرم ایک دن کے لیے ٹل گئی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

عدالت نے وزیر مملکت کے وکیل کامران مرتضیٰ کی کل تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی ۔طلال چوہدری کے کا کہناتھاکہ فرد جرم عائد کرنے سے پہلے مجھے سن لیں۔احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں جو نکاح ہوا وہ شرعی طور پر جائز نہیں۔

ان کاکہناتھا کہ زرداری صاحب نے عمران خان کی رہی سہی عزت بھی ڈبودی، زرداری صاحب نے بتادیا کہ سب بکتے ہیں، کوئی مہنگا بکتا ہے اور کوئی سستا۔

یہ بھی پڑھیے

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ کا طلال چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

آج (ن) لیگ کامیاب ہوئی ہے، طلال چوہدری

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top