تازہ ترین
تنگوانی میں زمین کا تنازعہ، 6 افراد زخمی

تنگوانی میں زمین کا تنازعہ، 6 افراد زخمی

تنگوانی:(02 مئی 2018) تنگوانی میں زمین کے معاملے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تنگوانى میں کرمپور کے گائوں الاھی بخش بجارانی میں زمین کے معاملے پردوگروپوں میں جھگڑا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تصادم کے دوران دونوں گروپوں کی جانب سے کلہاڑیوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ٹانک میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

بہاولپور میں پولیس کی کارروائی، 5 ملزم گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top