تنقید کا خوف: آنگ سان سوچی کا جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے انکار

ینگون (13 ستمبر 2017) میانمار کی حکمران جماعت کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تنقید کے خوف سے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ میانمار حکومت کے سرکاری ترجمان زو ہٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں … Continue reading تنقید کا خوف: آنگ سان سوچی کا جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے انکار