تازہ ترین
تشدد کے خاتمے کیلئے پاکستان سے بات چیت لازمی ہے،محبوبہ مفتی

تشدد کے خاتمے کیلئے پاکستان سے بات چیت لازمی ہے،محبوبہ مفتی

سری نگر: (12 فروری 2018) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ۔ کہتی ہیں تشدد کے خاتمے کیلئے پاکستان سے بات چیت ضروری ہے۔

وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ میں جانتی ہوں یہ کہنے پر مجھے صحافی قوم مخالف قرار دیں گے لیکن اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا جموں و کشمیر کے لوگ مصیبت میں ہیں۔ ہمیں پاکستان کے ساتھ بات کرنا ہوگی کیونکہ اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

محبوبہ مفتی اپنے بھارتی آقاؤں کی وفا دار آلہ کار ہیں، سید علی گیلانی

محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top