تازہ ترین
ترکی : طیب اردوان صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے

ترکی : طیب اردوان صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے

انقرہ : (25 جون  2018) ترکی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق طیب اردون کامیاب ہو گئے۔

 

ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوئے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق طیب اردوان الیکشن میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ طیب اردوان نے اپنے پیغام میں ملک کو ہر شعبے میں مزید ترقی دینے کیلئے کوشش کرنے کا عزم کیا ہے۔اپوزیشن نے الیکشن کے نتائج پر اعتراضات کرتے ہوئے شکست قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے پولنگ دوبارہ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

انقرہ: خلیجی دورہ تعمیری اور کامیاب رہا، رجب طیب اردوان

مشکل وقت میں دوحا کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، طیب اردوان

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top