تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی وی کیخلاف درخواست جمع کرادی

لاہور: (12 ستمبر 2017) پی ٹی وی کی جانب سے مریم نواز کی سرگرمیوں کی غیر معمولی کوریج پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کروا دی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور میں ضمنی انتخاب 17 … Continue reading تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی وی کیخلاف درخواست جمع کرادی