بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی پاکستان کیلئے روانہ

لندن: (13 ستمبر 2018) بیگم کلثوم نواز کے جسدخاکی کو پاکستان کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔ طیارہ کل صبح 8 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ پی آئی اے کی پرواز کو پاکستانی وقت کے مطابق سوا 10 بجے بیگم کلثوم نواز کی میت لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم پرواز سوا … Continue reading بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی پاکستان کیلئے روانہ