بیرون ملک پاکستانی قومی اثاثہ ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:(12اکتوبر، 2018)وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے روڈ میپ تیارکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی قومی اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں … Continue reading بیرون ملک پاکستانی قومی اثاثہ ہیں، وزیراعظم عمران خان