تازہ ترین
بہاولپور: کالعدم بی ایل اے کے تین دہشتگردوں کو سزائے موت کا حکم

بہاولپور: کالعدم بی ایل اے کے تین دہشتگردوں کو سزائے موت کا حکم

بہاولپور: (10 نومبر 2017) گیس پائپ لائن اور ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے میں ملوث کالعدم بی ایل اے کے تین کارندوں کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا ہے۔

کالعدم بی ایل اے کے تین کارندوں کو سزائے موت کا حکم بہاولپور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دیا ہے۔ فاضل جج نے تینوں کارندوں کی جائیداد کی ضبطگی اور ایک،ایک لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم سنایا ہے۔ سزائے موت پانے والے کالعدم بی ایل اے کے کارندوں کا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈھائی سال بعد حیدرآباد سینٹرل جیل میں سزائے موت کے منتظر قیدی کو پھانسی

پی ٹی آئی رہنما کا قتل: ملزمان کو آٹھ ، 8 بار سزائے موت دینے کا حکم

 

Comments are closed.

Scroll To Top