بہاولنگر: (10 فروری 2018) بہاولنگر میں راجے والی بستی میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راجے والی بستی میں زیر تعمیر مکان کی چھت منہدم ہوجانے سے دو افراد اس کے ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقعوں پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔
:یہ بھی پڑھیے