تازہ ترین
بھیڑیں بھی پہچان سکتی ہیں انسان کو،برطانوی تحقیق

بھیڑیں بھی پہچان سکتی ہیں انسان کو،برطانوی تحقیق

لندن: (16 نومبر 2017) بھیڑیں بھی پہچان سکتی ہیں انسان کو برطانیہ میں تحقیق۔ بھیڑ نے براک اوباما اور ہالی وڈ ستاروں کے چہرے ٹھیک ٹھیک پہچان لئے۔

برطانیہ میں کی گئی اس حوالے سے تحقیق میں بھیڑوں کو چہروں کی شناخت کرنے کی پہلے دی گئی تربیت جس میں ہالی وڈ فلم اسٹار جیک جلن ہال اور ایما واٹسن جبکہ براک اوبامہ اور نیوز ریڈر فیونا بروس کی شناخت کرائی گئی۔ اور پھر جب انہیں ایک ایک کرکے بلایا گیا اور جنہوں نے متعلقہ شخصیات کو باسانی پہچان لیا۔ ان بھیڑوں نے غیر مانوس چہروں کو ویسے گھاس نہیں ڈالی۔ جس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ بھیڑ چہرہ شناس ہوتے ہیں کہا تو یہ بھی جارہا ہے کہ بھیڑ اپنی دیکھ بھال کرنے والوں کو بھی باسانی پہچان سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

طارق شاہ حادثےمیں جاں بحق ہونےوالے4بچوں کی قبرپرہر سال سالگرہ مناتا ہے

روسی شخص نے5ہزارٹن وزنی بحری جہازکھینچ کرنیا ورلڈریکارڈ قائم کردیا

Comments are closed.

Scroll To Top