بھارت کیساتھ آبی تنازعے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) بھارت کے ساتھ آبی مسئلے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا ہے، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات 14 اور15 ستمبر کوواشنگٹن میں ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت میں کے مابین سالوں جاری آبی تنازعے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا ہے، پاکستانی وفد میں سیکریٹری … Continue reading بھارت کیساتھ آبی تنازعے پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد امریکا روانہ