بھارت : چیف جسٹس کے خلاف اعلان بغاوت

بھارت: (12 جنوری 2018) بھارتی سپریم کورٹ کے چار سینئرججوں نے چیف جسٹس کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پسندیدہ ججوں کو مخصوص مقدمات دیے جارہے ہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چار سنئیر ججز نے اپنے چیف جسٹس کے خلاف مورچہ بنالیا۔ ہنگامی پریس کانفرنس کرتےہوئےالزاموں کی بوچھاڑ کردی۔ چاروں ججز … Continue reading بھارت : چیف جسٹس کے خلاف اعلان بغاوت