بھارت نے کلبھوشن یادو مقدمے میں پاکستانی اعتراضات پر جواب عالمی عدالت میں جمع کروادئے

نئی دہلی (13 ستمبر 2017) بھارت نے اپنے دہشتگرد کل بھوشن یادیو کے مقدمے پر پاکستانی اعتراضات کے جواب عالمی عدالت برائے انصاف میں جمع کرادیے ہیں۔ بھارت ہزاروں معصوم پاکستانی شہریوں کے قاتل کلبوشھن یادیو کو بچانے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ کل بھوشن یادیو ایک خطرناک، سفاک اور بے … Continue reading بھارت نے کلبھوشن یادو مقدمے میں پاکستانی اعتراضات پر جواب عالمی عدالت میں جمع کروادئے