بھارت میں گائے اسمگلنگ کے الزام میں ایک اور مسلمان کو قتل کر دیا گیا

راجھستان:(21 جولائی 2018) بھارت میں انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں راجھستان میں جنونی ہندوؤں نے گائے اسمگلنگ کے الزام میں ایک اور مسلمان کو قتل کر دیا ہے۔ بھارتی ریاست راجھستان میں جنونی ہندوؤں کے ہجوم نے دو مسلمان نوجوانوں کو گائے کی خرید و فرخت کا الزام لگا کر … Continue reading بھارت میں گائے اسمگلنگ کے الزام میں ایک اور مسلمان کو قتل کر دیا گیا