بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات، بھارتی صدر کی جانب سے مبارکباد دی

اسلام آباد: (10 اگست 2018) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے بنی گالہ میں عمران خان سے اہم ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر بھارتی صدر کی جانب سے مبارکباد دی۔ عام انتخابات میں جیت کے بعد تحریک انصاف حکومت سازی میں مصروف ہے اور عمران خان کی قومی اور بین الاقوامی رہنماؤں کے … Continue reading بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات، بھارتی صدر کی جانب سے مبارکباد دی