بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج

اسلام آباد: (08 دسمبر 2017) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق گذشتہ روز بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے … Continue reading بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج