تازہ ترین
بھارتی چوروں نے یوکرینی سفیر کو بھی نہ بخشا

بھارتی چوروں نے یوکرینی سفیر کو بھی نہ بخشا

نئی دہلی: (25 ستمبر 2017) بھارت میں عوام کیا سفارتکار تک محفوظ نہیں۔ یوکرینی سفیر سیلفی بنارہے تھے کہ چور ان کا اسمارٹ فون چھین کر لے گیا۔

یوکرینی سفیر لگور پولیکا بھارت میں لال قلعے کی سیر کررہے تھے۔ انہوں نے سیلفی لینے کیلئے قیمتی اسمارٹ فون نکالا کہ نامعلوم افراد اسے چھین کر فرار ہوگئے۔

دہلی پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے اور  سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزمان تک پہنچنے کی سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

برطانوی مالی بیٹھے بٹھائی 10 لاکھ پاؤنڈز کا مالک بن گیا

چینی جوڑے کی بارات سائیکل پر آگئی

 

Comments are closed.

Scroll To Top