تازہ ترین
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ

مظفرآباد: (09 نومبر 2018) آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹر کی سول آبادی کو بھارتی  فورسز نے نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ بھارت فوج نے آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹرپر سول آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری کے باعث  شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے تاہم کو جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروادیا۔

یہ بھی پڑھیے

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا سپاہی شہید

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، شہری شہید

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top