بھارتی فوج کی دہشت گردی میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت 2 نوجوان شہید

سری نگر: (11 اکتوبر 2018) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پیرا ملٹری اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہل کاروں نے مشترکہ طور پر ہندواڑہ میں سرچ آپریشن … Continue reading بھارتی فوج کی دہشت گردی میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت 2 نوجوان شہید