بھارتی صحافی چمچہ چور نکلے

ویب ڈٰیسک: (11 جنوری2018) وزیراعلی ممتا بینرجی کے ساتھ لندن کے دورے پر گئے صحافی چاندی کے چمچ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ بھارتی صحافیوں نے ایک بار پھر اپنا اصل روپ دیکھادیا۔بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کے ساتھ لندن کے دورے پر گئے صحافیوں نے کھانے کے دوران ہوٹل … Continue reading بھارتی صحافی چمچہ چور نکلے