تازہ ترین
بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلا پرساد کھانے سے 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلا پرساد کھانے سے 11 افراد جاں بحق

نئی دہلی:(14 دسمبر 2018) بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلا پرساد کھانے سے 11 افراد جاں بحق اور72 بیمار پڑگئے۔12 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے علاقےچھمراج نگر میں لوگوں نے زہریلا پرساد کھایا۔تین افراد موقعع پر دم توڑ گئے جبکہ 8 اسپتال میں چل بسے۔ڈاکٹر بقیہ بیمار افراد کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بیمار افراد میں سے12 کی حالت نازک ہے۔

یہ بھی پڑھیے

یورپی اتحادی کا برطانوی وزیراعظم کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے سے انکار

امریکا میں ایک برس کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 40 ہزار افراد جاں بحق

Comments are closed.

Scroll To Top