بچوں کو مچھلی کھلائیں اور دمے سے بچائیں

سڈنی:(06 نومبر 2018) ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ وہ بچے جو دمے کے تکلیف دہ مرض میں مبتلا ہیں انہیں مچھلی پابندی سے کھلائی جائی تو اس مرض سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔ بچوں میں دمے کا مرض بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور کئی مرتبہ شدید مشکلات کی وجہ بھی بن … Continue reading بچوں کو مچھلی کھلائیں اور دمے سے بچائیں