بورے والا میں مسلح ڈاکو شہری سے 5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

بورے والا: (10 اکتوبر 2017) تھانہ سٹی کی حدود میں دو مسلح ڈاکو شہری سے 5 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔  بورے والا میں تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیٹی کی واردات پیش آئی ہے۔ دو مسلح ڈاکو شہری سے 5 لاکھ روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔ مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ … Continue reading بورے والا میں مسلح ڈاکو شہری سے 5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار