تازہ ترین
بورے والا: محکمہ صحت کی ٹیم کا چھاپہ، جعلی جوس کی فیکٹری سیل

بورے والا: محکمہ صحت کی ٹیم کا چھاپہ، جعلی جوس کی فیکٹری سیل

بورے والا: (20 جون 2017، رپوڑٹ رؤف احمد) محکمہ صحت کی ٹیم نے چھاپہ مار کر حبیب کالونی میں واقع جعلی جوس فیکٹری سیل کردی۔


تفصیلات کے مطابق چھاپہ ڈپٹی ہیلتھ آفیسر بورے والا ڈاکٹر خالد محمود کی سربراہی میں مارا گیا، فیکٹری میں جوس تیار کئے جارہے تھے۔
فیکٹری سے بھاری مقدار میں مضر صحت جوس برآمد کرکے فیکٹری کو سیل کردیا گیا۔


محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جعلی فیکٹری سے مضر صحت جوس کے سیمپل لے کر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں جبکہ ملزمان کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھئے

سرگودھا: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی جوس کی فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری سیل

سرگودھا: مضر صحت ٹافیاں بنانے والی فیکٹری سیل، مالک گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top