تازہ ترین
بنوں:دہشتگردی سے بچ گیا،باورودی مواد برقت ناکارہ بنادیاگیا

بنوں:دہشتگردی سے بچ گیا،باورودی مواد برقت ناکارہ بنادیاگیا

بنوں(08مارچ، 2018)بنوں میں بی ڈی ایس کی بروقت کارروائی نے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاجہاں سرکاری اسکول کیساتھ نصب بارودی موادکو ناکارہ بنادیاگیا۔

بی ڈی ایس کو بنوں کےعلاقےگڑھی میراخیل میں غازی مرجان پرائمری اسکول کے ساتھ نصب بارودی مواد کی اطلاعملی تھی۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے برقت موقع پر پہنچ کر بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈنے کارروائی کے بعد بتایا بارودی مواد گورنمنٹ پرائمری اسکول کے گیٹ کے ساتھ باندھا گیا تھا۔

ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کا سارجنٹ شہید

Comments are closed.

Scroll To Top