بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے ڈیڈلاک نہیں، جام کمال

کوئٹہ: (02 اگست 2018) صدر بلوچستان عوامی پارٹی نے کہا کہ ہم نے بلوچستان میں سب پارٹیوں کو آن بورڈ لینے کی کوشش کی۔ چند فیصلے ہم نے کرنے ہیں اور چند دیگر جماعتوں نے کرنے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان … Continue reading بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے ڈیڈلاک نہیں، جام کمال