بلغاریہ کی خاتون صحافی وکٹوریا مارینووا کا قاتل جرمنی سے گرفتار

ویب ڈیسک:(11 اکتوبر 2018) زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بلغاریہ کی خاتون صحافی وکٹوریا مارینووا کے مشتبہ قاتل کوجرمنی میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ کے پراسیکیوٹر جنرل نے مشتبہ ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 21 سالہ نوجوان سیورین کو جرمنی میں گرفتار کیا … Continue reading بلغاریہ کی خاتون صحافی وکٹوریا مارینووا کا قاتل جرمنی سے گرفتار