بلاول بھٹو کی چیئرمین پی اے سی کا عہدہ لینے سے معذرت

اسلام آباد: (09 نومبر 2018) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی اے سی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کی جانب سے خواجہ آصف کا نام مسترد کر کے بلاول بھٹو کو چیئرمین پی اے سی کی پیشکش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر … Continue reading بلاول بھٹو کی چیئرمین پی اے سی کا عہدہ لینے سے معذرت