بلاول بھٹو کا مقبوضہ کشمیر میں اسلحہ اور پیلٹ گنز کے استعمال کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: (04 فروری 2018) پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں عوام کے خلاف کیمیائی اسلحہ اور پیلٹ گنز کے استعمال کی تحقیقات کرے۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری نے کہا کہ کشمیریوں نے جدوجہد کے دوران ہزاروں جانوں … Continue reading بلاول بھٹو کا مقبوضہ کشمیر میں اسلحہ اور پیلٹ گنز کے استعمال کی تحقیقات کا مطالبہ