بزرگ جوڑے پر تشدد کا معاملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او برطرف

ملتان (23 نومبر 2017) وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان میں بزرگ جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنانے پر متعلہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت دیگر افسران کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملتان میں پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے بزرگ جوڑے سے ملاقات کی۔ ملاقات … Continue reading بزرگ جوڑے پر تشدد کا معاملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او برطرف