برطانیہ کی پاکستان کو تجارتی مراعات جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: (14 جولائی 2017) برطانیہ نے یورپی یونین چھوڑنے کے بعد پاکستان کو تجارتی مراعات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ پاکستان کو یورپی یونین کی جانب سے برآمدات بڑھانے کیلئے 2014ء میں جی ایس پی اسکیم دی گئی تھی۔  ذرائع کے مطابق یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے بعد برطانیہ نے پاکستان … Continue reading برطانیہ کی پاکستان کو تجارتی مراعات جاری رکھنے کی یقین دہانی