تازہ ترین
شہزادہ ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن کا منگنی کرنے کا فیصلہ

شہزادہ ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن کا منگنی کرنے کا فیصلہ

لندن: (11 ستمبر 2017) برطانوی شہزادہ ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن نے منگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

برطانوی شہزادہ ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن اپنی منگنی کا جلد ہی باضابطہ اعلان کریں گے۔ دونوں شخصیات جلد ہی شادی کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگن مارکل کے درمیان کافی عرصہ سے دوستی چلی آ رہی ہے۔ دونوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری تھا۔ منگنی کا اعلان کرنے کے بعد دونوں 23 ستمبر کو باضابطہ طور پر پہلی بار عوام کے سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

برطانوی شہزادے جارج کا اسکول میں پہلا دن

جیکی چن بنے برطانوی شہزادے اور شہزادی کے مہمان

 

Comments are closed.

Scroll To Top