بدین میں بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

بدین:(11 اکتوبر 2018) سندھ کے شہر بدین میں زمین پر پڑے ہائی وولٹیج سے کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ حیسکوچیف نے معاملے کا نوٹس لے کر لائن مین سمیت دوملازموں کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدین کے نواحی علاقے پنگریو کے قریب اسکول جانے والے … Continue reading بدین میں بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی