تازہ ترین
بحری مشق امن 2019ء بحیرہ عرب میں اختتام پذیر

بحری مشق امن 2019ء بحیرہ عرب میں اختتام پذیر

راولپنڈی: (12 فروری 2019) کثیرالقومی بحری مشق امن دوہزارانیس بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امن مشق میں چھیالیس ممالک کے بحری دستوں نے حصہ لیا۔ جبکہ صدر مملکت اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے امن مشق میں شرکت کی۔ صدر مملکت نے امن مشق میں 46 ممالک کی شرکت پر مسرت کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق کے دوران آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ سے  سری لنکا کی بحریہ کے سربراہ نے ملاقات بھی کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top